Blog
کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟چونکا دینے والی لیکس
ستمبر 3, 2025850ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟تازہ ترین لیکس نے سب کو چونکا دیا ۔ ایپل نے اپنے نئے آئی فون 17 سیریز کی لانچ ...جاپان: 102 سالہ کوہ پیما کا ماؤنٹ فیوجی سر کر نے کانیا ریکارڈ قائم
ستمبر 3, 2025780ہمت ، طاقت اورمہماتی سیاحت کاامتزاج،جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما نے ماؤنٹ فیوجی سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما کوکیچی اکوزاوا نے دل ...پی ایس ایکس:100انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ،نئی تاریخ رقم
ستمبر 3, 20251210پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ ہونے سےانڈیکس نےپہلی بارایک لاکھ 52ہزارکی سطح عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروز100 انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس نےپہلی بارایک لاکھ 52ہزارکی سطح عبورکرلی۔انڈیکس ایک لاکھ52ہزار349پوائنٹس ...ٹرائی سیریز:افغانستان نےپاکستان کو18رنز سے ہرادیا
ستمبر 3, 20251160ٹرائی سیریزکےچوتھے میچ میں افغانستان نےپاکستان کو18رنزسےہرادیا۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلئےگئےسہ ملکی سیریزکےچوتھےمیچ میں افغانستان کے کپتان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،افغانستان نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، پرائمری تا مڈل سمسٹر سسٹم لانے کا فیصلہ
ستمبر 3, 2025920تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، پرائمری تا مڈل سمسٹر سسٹم لانے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا کے تعلیمی نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے سمر اور و نٹر زونز میں تعلیمی سال کو سپرنگ اور ...پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام نافذ،شہریوں کیلئے سہولت متعارف
ستمبر 3, 20251430نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام نافذ، شناختی کارڈ پر نمبر کی ملکیت، شہریوں کو بڑی سہولت دیدی گئی۔ پنجاب حکومت نے ...لوئر کرم:گاڑی پرفائرنگ،6افرادجاں بحق
ستمبر 3, 2025970لوئر کرم میں نامعلوم افرادکی گاڑی پرفائرنگ سے6افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقے مہورہ کےقریب گاڑی پر نامعلوم افراد نےفائرنگ کی جس کےنتیجےمیں 6افرادجان کی ...بارشیں کب تک ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
ستمبر 3, 2025850ملک بھر میں بارشیں کب تک ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ ملک کے بیشترعلاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کر ...اسلام آباد ہائیکورٹ فل کورٹ میٹنگ سے قبل جسٹس بابر ستار کاخط
ستمبر 3, 20251390اسلام آباد ہائیکورٹ فل کورٹ میٹنگ سے پہلے جسٹس بابر ستارنے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام خط لکھ دیا۔ جسٹس بابر ستارکے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام خط کی کاپیاں ...4اکتوبر احتجاج کیس:عدالت نےغیر حاضر ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے
ستمبر 3, 20256304اکتوبر احتجاج کیس میں عدالت نےغیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی راہنماوں اور کارکنان کیخلاف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















