Blog
وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفدکےہمراہ دوحہ روانہ
ستمبر 11, 2025760اسرائیلی جارحیت ،وزیراعظم شہبازشریف قطرکےساتھ اظہاریکجہتی کےلئے دوحہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی قطری امیرشیخ تمیم سےملاقات ہوگی،وزیراعظم قطری قیادت کواسرائیلی جارحیت پرپاکستان کےمؤقف سےآگاہ کرینگے۔وزیراعظم شہبازشریف قطری قیادت اورعوام سےیکجہتی کااظہارکریں ...قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جارہی ہے
ستمبر 11, 2025750آج پوری پاکستانی قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ جنہوں نےبرِصغیر کے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست کے قیام اور برصغیرکا نقشہ تبدیل کرکے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز ...بارشوں اور سیلاب سے تباہی، مل کرحکمت عملی اپناناہوگی،وزیراعظم
ستمبر 10, 20251110وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مون سون اور سیلاب سے شدید تباہی ہوئی ہے، وفاق اور صوبوں کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ دوحہ پراسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے مشکل کی گھڑی میں پاکستان قطرکےشانہ ...حکومت کابڑااقدام:مزدورکی ماہانہ اجرت کم ازکم 40ہزارمقرر،نوٹیفکیشن جاری
ستمبر 10, 2025970پنجاب حکومت نےمزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپےماہانہ مقرر کردی ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈیز کی کم ازکم اجرت 40 ہزار روپے دی ...صارفین کیلئے اہم خبر،نیپرانےمہنگی بجلی سستی کردی
ستمبر 10, 2025860صارفین کیلئے اہم خبر،نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کےنوٹیفکیشن کےمطابق بجلی صارفین کو 24ارب کاریلیف پیکیج دیاجائےگا۔ ...ماحولیاتی بہتری کی جانب قدم،پاکستان میں 2030 تک 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک بنانے کا منصوبہ
ستمبر 10, 20251610ماحولیاتی بہتری کی جانب قدم،پاکستان میں 2030 تک 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی۔ چینی کارساز کمپنی بی وائی ڈی نے بڑادعویٰ کر دیا۔ پاکستان کے بڑے کارساز گروپ میگا موٹرز کے ...اصل شارک کی نقل کرنے والی روبوٹ شارک متعارف
ستمبر 10, 2025800اصل شارک کی نقل کرنیوالی روبوٹ شارک متعارف،چین میں اصلی وہیل شارک کی جسمانی صفات اور حرکات کو نقل کرنیوالی روبوٹ شارک دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ شارک کا ...نازیہ ملک کی حاضردماغی ، سہیلیوں سمیت خوفناک واقعہ سے بال بال بچ گئیں
ستمبر 10, 2025910پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نازیہ ملک نے بتایاکہ بروقت فیصلے سےاپنی اور سہیلیوں کی جان بچائی۔ حال ہی میں اداکارہ نازیہ ملک نےایک نجی ٹی وی چینل میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی،جہاں ...توشہ خانہ ٹوکیس:ایک اور گواہ پرجرح مکمل
ستمبر 10, 20251350بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس میں ایک اور گواہ پرجرح مکمل کرلی گئی۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ میں بانی پی ٹی ...ایشیاکپ میں آج بھارت اوریواےای کامقابلہ ہوگا
ستمبر 10, 2025850ایشیاکپ2025کےدوسرےمیچ میں آج بھارت اوریواےای کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 کا آغاز متحدہ عرب امارات میں ہوگیاہے،ایونٹ میں8 ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں،جن کودوگروپس میں تقسیم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















