Blog
عمران خان کی اڈیالہ جیل سےمنتقلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
ستمبر 15, 20251060بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سےمنتقلی کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی۔ گلگت بلتستان کےشہری قیوم نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالہ منتقلی ...ایپل کے نئے آئی فون17 ایئر کے ڈیزائنر عابِدُر چوہدری کون ہیں؟
ستمبر 15, 2025790ایپل کے نئے آئی فون17 ایئر کے ڈیزائنر کون ہیں؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل کی طرف سے چند روز قبل آئی فون سیریز کا اب تک کا پتلا ...پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نےبلندچوٹی سرکرکےتاریخ رقم کردی
ستمبر 15, 2025750ایڈونچر ٹورازم کا فروغ،پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند چوٹی سر کرکےتاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے گلگت ...لائق طلبا کیلئے خوشخبری: وفاقی ملازمین کے بچوں کیلئے وظائف کا اعلان
ستمبر 15, 20251120لائق طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کا اعلان،وفاقی حکومت نے ملازمین کے بچوں کو تعلیمی سال 2025-26کیلئے وظیفہ جات دینے کا اعلان کر دیا۔ ...پاک بھارت میچ کےاثرات،پی سی بی نےڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ کوبرطرف کردیا
ستمبر 15, 2025870پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کوبرطرف کردیا۔ ذرائع کےمطابق پی سی بی نےڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کوآئی سی سی کو گزشتہ روزپاکستان بھارت کے میچ کےدوران ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود 11فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
ستمبر 15, 2025710اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،جس میں شرح سود 11فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نےآئندہ دوماہ کےلئے مانیٹری پالیسی کراعلان کردیا،سیلاب کی صورتحال کی وجہ سےشرح سودکوبرقراررکھتےہوئےشرح سود 11 ...میچ ریفری تبدیل نہ کرنےتک پاکستان کاایشیاکپ کےمزیدمیچزنہ کھیلنےکافیصلہ
ستمبر 15, 2025800پاکستان نےمیچ ریفری تبدیل نہ کرنےتک ایشیاکپ کےمزیدمیچزنہ کھیلنےکافیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ(آئی سی سی) اورایم سی سی کوخط لکھ دیا۔پی سی بی نے قوانین اورقواعدوضوابط کی خلاف ...پاکستان نے پہلی اے آئی پر مبنی ڈرائیونگ ٹیسٹ کار لانچ کردی
ستمبر 15, 20251070لائسنسنگ سسٹم کو جدید بنانے میں اہم سنگ میل عبور، پاکستان نے پہلی اے آئی پر مبنی ڈرائیونگ ٹیسٹ کار لانچ کردی ۔ اس جدید اور خودکار ڈرائیونگ ٹیسٹ کار کو وزیراعلیٰ ...ایشیاکپ میں آج 2میچزشیڈول،4ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ستمبر 15, 2025690ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025میں آج 2میچزشیڈول ہیں،ٹورنامنٹ میں 4ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ ...قطرمضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت اسرائیل کواحتیاط کی ضرورت ہے،امریکا
ستمبر 15, 20251080امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قطرمضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت اسرائیل کواحتیاط کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وینزویلاسےبڑی مقدارمیں منشیات امریکاآرہی ہے،وینزویلاکاگینگ لیڈرز کے ساتھ کھڑےہوناناقابل قبول ہے،قطرامریکاکامضبوط اتحادی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















