Blog
وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے
ستمبر 17, 2025770وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے،سعودی فضائیہ نے خصوصی خیرمقدم کیا۔ دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ ...ایپل کا آئی فون سمیت دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف
ستمبر 17, 2025850ایپل صارفین کیلئے اہم خبر، آئی فون سمیت دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کروادیا۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون سمیت اپنی دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا سافٹ ویئر ...دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہروں کی فہرست جاری
ستمبر 17, 2025780دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہرکون سے ہیں؟یورومونٹر انٹرنیشنل نے دنیا کے 10 مقبول ترین سیاحتی شہروں کی فہرست جاری کردی۔ یورومونٹر انٹرنیشنل کے سٹی ڈیسٹینیشن انڈیکس کے مطابق عالمی سطح ...غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قرار
ستمبر 17, 20251040ڈاکٹری کی تعلیم کااعلیٰ ترین معیار،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قراردےدیا۔ ترجمان پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ مریضوں کی حفاظت ...دوسری جی بی گراس سکائی چیمپئن شپ وادی نلتر میں اختتام پذیر
ستمبر 17, 2025800وادی نلتر کے دلکش ڈھلوانوں پر منعقدہ دوسری گلگت بلتستان گراس سکائی چیمپئن شپ رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ چیمپئن شپ میں متوازی جائنٹ سلیلم (PGS) اور ...وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،پنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 17, 20251150ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،اورپنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرسیف کاکہناتھا خیبرپختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہورہاہے،دہشتگردی کیخلاف ...فلائی آدیل کاپاکستان کے تین شہروں کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز
ستمبر 17, 2025670فضائی سفر کا جدید انداز،سعودی عرب کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی سستی ایئرلائن کاپاکستان کے تین شہروں کیلئے براہِ راست شیڈول پروازوں کا آغازہوگیا۔ سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی آدیل نے ...ملک میں رواں مالی سال کےپہلےماہ صنعتی پیداوارمیں اضافہ
ستمبر 17, 20251020ملک میں رواں مالی سال کےپہلےماہ صنعتی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ،جولائی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار8.99فیصدبڑھ گئی۔ ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکاڈیٹاجاری کردیا۔ ادارہ شماریات کےجاری کردہ ڈیٹاکےمطابق ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرصنعتی ...منی بجٹ کےخدشات،امپورٹڈلگژری آئٹمزپرٹیکس کی شرح بڑھانےپرغور
ستمبر 17, 2025650وفاقی حکومت نےمنی بجٹ کےخدشات کےباعث امپورٹڈلگژری آئٹمزپرٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے کے خدشات سامنے آ رہے ہیں، جس کے تحت ...وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر سرکاری دورے پر ریاض روانہ
ستمبر 17, 20251130وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی دعوت پر سرکاری دورے پر ریاض روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیرِ اعظم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















