Blog
پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا،لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ،مریم نواز
ستمبر 22, 2025850وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا، سیلاب میں پھنسے لاکھوں لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیاگیا۔ سیلاب متاثرین کو اللہ کی طرف سے اپنے ...دنیا کی پہلی اے آئی وزیرڈئیلا کاالبانوی پارلیمنٹ سے خطاب
ستمبر 22, 20251120کیااب روبوٹ انسانوں پر حکمرانی کریں گے؟،دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت سے بنی وزیر نے پارلیمنٹ سے خطاب کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق البانیہ کی اے آئی وزیر ڈئیلا نے اپنے خطاب میں ...اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے نئی تبدیلی متعارف
ستمبر 22, 20251030چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے ایک نئی تبدیلی متعارف،اوپن اے آئی نےآرٹی فیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹ میں پرسنلائزیشن پیج کا اضافہ کر دیا۔ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام ...جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:اسدقیصرکےوارنٹ گرفتاری جاری
ستمبر 22, 2025750جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عدالت نےپی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی ...ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنےکیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
ستمبر 22, 2025690ہائیکورٹ ججزکی کارکردگی جانچنے کے لئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے،اجلاس رواں ماہ 26ستمبرکوطلب کیاگیاہے،اجلاس میں ہائیکورٹ ججزکی ...پنجاب: انٹرمیڈیٹ پروگرامز کا تعلیمی کیلنڈر اور لیسن پلان جاری
ستمبر 22, 2025870کلالجز کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے انٹرمیڈیٹ پروگرامز کیلئے تعلیمی سال 2025-26 کا اکیڈمک کیلنڈر اور لیسن پلان جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیسن پلان ...بحری جہاز پر تیز رفتار سے گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم
ستمبر 22, 2025680بحری جہاز پر تیز رفتار سے گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم،اٹلی کے ڈرائیور نے ایک بحری طیارہ بردار جہاز کے ڈیک پر گاڑی دوڑا کر دنیا کا تیز ترین سپیڈ ریکارڈ ...برطانیہ اورآسٹریلیاکافلسطینی ریاست کوتسلیم کرنےپرامریکاکاردعمل
ستمبر 22, 2025800امریکی محکمہ خارجہ نےبرطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈاسمیت دیگرکافلسطینی ریاست کوتسلیم کرنے پر اقدام نما ئشی قراردےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنےایک بیان میں کہاہےکہ امریکاکی ترجیح سنجیدہ سفارت کاری ہے،نمائشی ...امریکاایٹمی ہتھیاروں سےدستبرداری کامطالبہ ترک کرےتومذاکرات ہوسکتے ہیں،شمالی کوریا
ستمبر 22, 2025710شمالی کوریاکےصدرکم جونگ نےکہاہےکہ امریکاایٹمی ہتھیاروں سےدستبرداری کامطالبہ ترک کردے تومذاکرات ہوسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شمالی کوریاکےصدرکم جونگ کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ پابندیوں کےخاتمےکےبدلےایٹمی ہتھیاروں سےدستبردارنہیں ہوں گے،ملک کی ...ایف بی آران ایکشن:57ہزارجیولرزکاڈیٹااکٹھاکرلیا
ستمبر 22, 2025750جیولرزکےگردگھیراتنگ،فیڈرل بو رڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے 57 ہزار جیولرزکاڈیٹااکٹھاکرلیا۔ ذرائع کےمطابق 57ہزارسےزائدجیولرزمیں صرف20ہزارایف بی آرکیساتھ رجسٹرڈہیں،رجسٹرڈجیولرزمیں سےبھی صرف10ہزارنےٹیکس ریٹرن داخل کیں،بیشترجیولرزاپنی آمدنی کم ظاہرکرکےٹیکس چھپارہے ہیں،ایف بی آر نے ٹیکس چھپانےوالوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















