Blog
وزیراعظم سےایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات: شہباز شریف کاسیلاب سے نقصانات کوجائزہ میں ...
ستمبر 24, 2025750وزیراعظم سےبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی۔شہبازشریف نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے معاشی نقصانات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت
ستمبر 24, 2025720بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سول جج مریدعباس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ...یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
ستمبر 24, 2025720یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف پھیل گیا۔ سوات کےعلاقےمینگورہ اورگردونواح میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاتر سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکز ...توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلےمیں داخل، 20گواہان کےبیانات ریکارڈ
ستمبر 24, 2025600بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا،جبکہ کیس میں 20گواہان کےبیانات ریکارڈاور 18پرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ ...ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کی لانچ: ممکنہ قیمت بھی سامنے آگئی
ستمبر 24, 2025940ایپل صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا فولڈ ایبل آئی فون کی ممکنہ لانچنگ اور ممکنہ قیمت بھی سامنے آگئی۔ ایپل اگلے سال تک اپنا متوقع فولڈ ایبل آئی فون لانچ کرنے ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بنگلہ دیش اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
ستمبر 24, 2025850ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025 کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں ...سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،لاہورعجائب گھر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ
ستمبر 24, 2025890سیاحت کے فروغ کا سلسلہ ،لاہورعجائب گھر کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ ،میوزیم سیاحوں کیلئے عارضی طورپرکب تک بند رہے گا؟تمام تر تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ لاہور کا عجائب گھر ...طلبا کیلئے اہم خبر:پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری
ستمبر 24, 20252030تعلیم کےفروغ کا سلسلہ،راولپنڈی کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کیلئے اہم فیصلہ ،پانچویں اور آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ تعلیمی ذرائع کے مطابق پانچویں اور ...پنجاب اسمبلی کےدوارکان کی معطلی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
ستمبر 24, 2025870پنجاب اسمبلی کےدوارکان کی معطلی کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ شیخ امتیازمحموداوراعجازشفیع کی معطلی کوغیرآئینی قراردیاجائے۔ درخواست گزاروں نےمؤقف اختیارکیاکہ سپیکرکااقدام آئین سےمتصادم ہے،سپیکرنےآئینی دائرہ اختیارسےتجاوزکیا۔ درخواست میں ...26نومبراحتجاج کیس:جج کی عدم دستیابی کےباعث سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
ستمبر 24, 2025610انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف26 نومبر اور4 نومبر احتجاج کے مختلف مقدمات کی سماعتیں بغیر کارروائی ملتوی کردی گئیں۔ انسداد دہشت گردی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















