بالی وڈ اداکار گووندا نے اپنی گرل فرینڈکے ساتھ مندر میں خاموشی توڑ دی

0
12

بالی وڈ اداکار گووندا نے ساتھی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے ساتھ ممبئی کے مندر کے دورے پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا نے بتایا کہ وہ اپنی آنے والی فلم ’روپا‘ کی کامیابی کے لیے کومل رانی کے ہمراہ مندر گئے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی وہ اپنی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ مندر جاچکے ہیں اور اگر وہ مشہور ہورہے ہیں تو اس پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔

Leave a reply