کاروبار
قرض پروگرام :آئی ایم ایف نےحکومت کوڈیڈلائن دیدی
دسمبر 4, 20241860بین الاقوامی مالیت ادارہ(آئی ایم ایف)نےحکومت پاکستان کوگیس کی قیمتوں میں 15فروری2025 تک اضافہ کرنےکی ڈیڈلائن دےدی۔ بین الاقوامی ادارہ ...معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،وزیرخزانہ
دسمبر 4, 20241290وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،معاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے ...آئی ایم ایف قرض پروگرام:پاکستان کودوسری قسط وصولی سےقبل کئی اہداف میں ناکامی
دسمبر 3, 20241740بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )قرض پروگرام کی دوسری قسط وصولی سےقبل پاکستان کئی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ...سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1لاکھ 4ہزارسےعبورکرگیا
دسمبر 3, 20241620کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہنڈرڈ ...سوناسیکڑوں روپےسستا
دسمبر 2, 20241940کاروباری ہفتے کےپہلےروزعالمی ومقامی مارکیٹ میں سوناسستا ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ ...مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی
دسمبر 2, 2024970مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق رواں سال نومبرمیں ...آئی ایم ایف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ
دسمبر 2, 20242600بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )پروگرام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔ شہریوں ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک اورتاریخ رقم کردی
دسمبر 2, 20241850پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ایک لاکھ 2 ہزارسےتجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروبارکےآغازپرہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی، ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 30, 20241620مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...صارفین کیلئے بُری خبر،حکومت نےعوام پرگیس بم گرادیا
نومبر 30, 20241480حکومت نےمہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایل پی جی گیس مزیدمہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اوگرانےسال کےآخری مہینےدسمبرکےلئے ایل پی جی کی قیمت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















