اہم خبریں
بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونیوالے مزید2جوان شہید
بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونےوالےپاک فوج کےمزید2جوان شہیدہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نےتصدیق کی ہےکہ ...جب تک مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتا رہے گا، مشعال ملک
کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ جب تک کشمیرکامسئلہ حل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتارہےگا۔ کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی ...گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟محکمہ تعلیم نےسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر ...پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور ...عدالت نےعلیمہ خان کوبیرون ملک جانےکی اجازت دیدی
اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں۔ غیرملکی میڈیاکودیےگئےانٹرویومیں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ...افواج پاکستان کوجتناخراج تحسین پیش کیاجائےکم ہے،چودھری پرویزالٰہی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نےکہاہےکہ پاک فضائیہ اور پاک فوج کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔ اپنےایک ...ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...پاک بھارت کشیدگی:پاکستان کافلائٹ آپریشن مکمل بحال
پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کےبعدپاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔ سعودی ایئر لائن نے آج لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں ...سپرٹیکس میں کمی:پاکستان کاآئی ایم ایف سےبات چیت کافیصلہ
پاکستان نےسپرٹیکس میں کمی کےلئے بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےبات چیت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نےبھارت کےساتھ کشیدگی کےبعدکی ...



















