اہم خبریں
سندھ حکومت کاسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ
سندھ حکومت نےسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ کرلیا،کراچی سمیت صوبے کے تیس اضلاع کے سکولوں کے بنیادی مسائل کیلئے فنڈز جاری کردئیےگئے۔ سکول ...لاہور: حضرت داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز
لاہورمیں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں سالانہ عرس کی مرکزی تقریبات شروع ہو گئیں۔ عرس ...بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
امیربالاج ٹیپوقتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق سی آئی اے ملزم احسن شاہ کو ...190ملین پاؤنڈریفرنس:آخری گواہ پرجرح مکمل
190ملین پاؤنڈاسکینڈل میں وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین ...دفعہ144کانفاذ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ:عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں ...سونامسلسل مہنگا:فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکارجحان برقرار،سونافی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ ...اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اٹک میں سکول وین پرفائرنگ کےنتیجےمیں دوبچےجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق اٹک کےعلاقےڈھیری کوٹ میں سکول جاتےہوئےنامعلوم افرادنےسکول وین ...پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےایک مرتبہ پھرسےتحریک انصاف کو8ستمبر کو دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی۔ 8ستمبرکےجلسےکااین اوسی تحریک انصاف کےصدرعامرمغل کےنام جاری ...انٹرنیٹ کی بندش:پی ٹی اےنےعدالت میں جواب جمع کرادیا
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےعدالت میں جواب جمع کروادیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ملک بھر ...مخالفین مریم نوازکےبغض میں جلنےکی ڈیوٹی دیتےرہیں گے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مخالفین دن رات مریم نوازکےبغض،تعصب اورحسدمیں جلنےکی ڈیوٹی پانچ سال سرانجام دیتے رہیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ...



















