اہم خبریں
حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکااسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ تحریکِ انصاف پر ...پنجاب میں آٹا ایک بار پھر سستا ہوگیا
پنجاب میں آٹے کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ بیس کلو کا تھیلا 80 روپے سستا ہوگیا۔ وزیر خوراک پنجاب ...لیجنڈ چیمپئن شپ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح
چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے یونس خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کینگروز کو 5 وکٹوں سے شکست دے ...امریکی ریاست میں آگ بھڑک اٹھی،ہزاروں افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور
امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ سخت گرمی کے دوران آگ بھڑکنے کے باعث 26 ...چینی بیڈمنٹن کھلاڑی کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
چین کے بیڈمنٹن کے قومی کھلاڑی ژانگ ژی کی دوران کھیل دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے ...پاک امریکہ تعلقات میں مثبت پیشرفت:ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد : امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ...کنزر ویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدارخطرے میں پڑ گیا
برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور ...وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکیج ختم کردیا
وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکیج ختم کردیا, یکم جولائی سے بجٹ میں اعلان کردہ نئے ریلیف پیکج کا اطلاق نہ ...حکومت نے ریلویز میں ریلیف دینے کی بجائے کرایوں میں اضافہ کردیا
لاہور: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دینے کی بجائے اضافے کے ساتھ ہی پاکستان ریلوے نے فریٹ ٹرینوں کے ...راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں قرآن پاک اور درود پڑھ دیا
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا ۔ راہل گاندھی ...



















