اہم خبریں
سورج انگارہ بن گیا، آج بھی شدید گرمی پڑے گی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج انگارہ بن کر دہکنے لگا۔ ملک کے میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ۔ ...گرمی اور ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری
پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات بارشوں کی پیشگوئی کر دی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 28 مئی سے 1جون کے درمیان ملک ...اسلام آباد کے ٹریل فائیومیں لاپتہ ہونے والے پندرہ سالہ محمدطحہ کی نعش کھائی سے ...
اسلاام آباد:(پاکستان ٹوڈے) لواحقین نےبچے کے شناخت کر لی، ڈیڈ باڈی ایک گہری کھائی سے نکال لی گئی، نعش کی اطلاع فارسٹ ...یونان میں گرفتار پاکستانی ایتھلیت مونا خان کا رہائی کے بعد ویڈیو پیغام
پاکستان ٹوڈے: میں ایتھنز میں اپنے بیٹے مصطفی کے ساتھ خیریت سے موجود ہوں تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام, حکومت, وزارت خارجہ, ...میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس میں فوری سماعت کی درخواست دائر کی ہے
پاکستان ٹوڈے: اگلے ماہ بجٹ منظور ہونا ہے، چاہتے ہیں بجٹ سے قبل درخواست پر فیصلہ کیا جائے۔ فیصلہ ہونا ضروری ہے ...سی پیک کےاگلے مرحلےکے لیے تیاری جاری: شہباز شریف
پاکستان ٹوڈے: پاک چین جے سی سی اجلاس پر وزیراحسن اقبال اور دیگر وزرا نے بریفنگ دی، چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
پاکستان ٹوڈے: پاکستان نیوی کی سماجی خدمات کے امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سمندری حدود کا دفاع کرنے ...پنجاب یونیورسٹی میں پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص و علاج کے لئے نینوٹیکنالوجی، بائیوفارماسیوٹیکل و ٹشو ...
پاکستان ٹوڈے: سینیٹر خالد شاہین بٹ نے سنٹر کا افتتاح کیا, افتتاحی تقریب میں چئیرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر شاہد منیر، ...سورج قہر برسانے لگا، گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی
پاکستان ٹوڈے: سورج قہر برسانے لگا, ہیٹ ویو کے باعث میدانی علاقوں میں گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...کاراورموٹرسائیکل ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین کیلئے خوشخبری
پاکستان ٹوڈے: موٹرسائیکل اور کار ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین کیلئے بڑی خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب لیڈیز ڈرائیونگ سکول میں خواتین ...



















