اہم خبریں
سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع،محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...گلگت بلتستان کےانتخابات کیلئے شیڈول جاری
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن شیڈول آئین جی بی آرڈر2018اورالیکشن ایکٹ کےتحت جاری کیاگیا۔ ...پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا امتحانی نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
جدید تعلیم کےفروغ کا سلسلہ، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مکمل ...میدانی علاقوں میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
میدانی علاقوں میں سردی کے ڈیرے ،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات ...سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاپرعطاتارڑکاردعمل
سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاپرردعمل دیتےہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ آج حق اور ...تجاوزات نظرآنےپراسسٹنٹ کمشنرکوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تجاوزات نظرآنےپراسسٹنٹ کمشنرکوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،جس میں ہرضلع،تحصیل اورشہرکے بیوٹیفکیشن پلان پرتفصیلی ...لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟ فیض آباد دھرنے سے متعلق فیض حمید کا نام اس ...ملکی معیشت مستحکم:آئی ایم ایف نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کو1.2ارب ڈالرمنتقل کردئیے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کو1.2ارب ڈالرکی قسط منتقل ہوگئی،آئی ایم ایف نے1.2ارب ڈالراسٹیٹ بینک ...راولپنڈی:دفعہ144میں ایک مرتبہ پھرتوسیع
راولپنڈی میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے دفعہ144میں ایک مرتبہ پھرتوسیع کردی گئی۔ راولپنڈی میں دفعہ 144میں 17دسمبرتک توسیع کردی ...سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع،محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...



















