اہم خبریں
سموگ کا راج :لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر برقرار
سموگ کا راج ،باغوں کا شہر کہلانے والا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ ماحولیاتی ...پنجاب بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع،نوٹیفکیشن جاری
محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کے نفاذ میں 7روزکی ...26نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع
عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزیدتوسیع کردی۔ اسلام ...آزادکشمیراسمبلی کااجلاس طلب،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان ہے۔ سپیکرآزادجموں کشمیرچودھری لطیف اکبرنے17نومبرکوقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،جس میں ...پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان
جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے ...نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن روانہ
سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف طبی معائنےکےلئےلندن چلےگئے۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ(ن) کےصدرمیاں محمدنوازشریف نجی پروازکےذریعے لندن روانہ ہوئے۔سابق وزیراعظم لندن میں معمول ...ٹھنڈ اور خنکی، محکمہ موسمیات کی مزید سردی بڑھنے کی پیشگوئی
خنکی بڑھ گئی، محکمہ موسمیات نےمزید سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں بارشوں اور ...سینیٹ نے آرمی، ایئر فورس، نیوی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرتِ رائے سے ...
سینیٹ نے آرمی، ایئر فورس، نیوی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیے۔ اسلام آباد میں چیئرمین یوسف ...آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی کی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں پیپلزپارٹی نےوزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نےمشاورت کےبعدوزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتمادپیش ...پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کیلئے سرکاری وسائل کےاستعمال پرپابندی لگادی
پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کےلئےسرکاری گاڑیوں کےاستعمال پرپابندی لگادی۔ پشاورہائیکورٹ میں ریلیوں،جلسوں اورملین مارچ میں سرکاری مشینری کےاستعمال کےخلاف درخواست پرعدالت نےچارصفحات پرمشتمل ...



















