اہم خبریں
پاکستان اور یو اے ای کا خطے میں امن و استحکام پر اتفاق
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےخطےمیں ...ہمت ہےتو بحری جہازکو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائیں،پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کوچیلنج
ایرانی پاسداران انقلاب نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگرہمت ہےتوامریکااپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے ...وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ،وفاق کے زیر انتظام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر ...گرمی کی آمد،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
گرمی کی آمدکےساتھ ہی محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مارچ کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کے بیشتر حصوں ...رمضان المبارک میں بھی 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
رمضان المبارک میں بھی ملک میں مہنگائی کارجحان برقرار،13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ ...حکومت کابلھے شاہ ٹرین کی بحالی کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ،وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے ریل کے مسافروں کو نوید سناتے ہوئے بلھے شاہ ...رمضان کے تیسرے عشرے سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
رمضان کے تیسرے عشرے میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ملک بھر میں ماہِ صیام کا دوسرا عشرہ جاری ...پنجاب اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع
پنجاب اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع کرادی گئی۔ قراردادایم پی اے شیخ امتیاز محمود کی جانب سےجمع ...بلڈ مون: تصاویر منظرعام پر آتے ہی انٹرنیٹ پرتیزی سے وائرل
فلکیاتی مظہر عالمی آن لائن تقریب میں تبدیل، 2026 کے شاندار مکمل چاند گرہن(بلڈ مون) کی تصاویر سامنے آتے ہی انٹرنیٹ پرتیزی ...آٹھویں کے بورڈ امتحانات، سیکڑوں طلبا کو رول نمبر سلپ جاری نہ ہوسکیں
آٹھویں کے بورڈامتحانات، سینکڑوں طلباو طالبات کو رول نمبر سلپ جاری نہ ہوسکیں۔ صوبہ پنجاب میں آٹھویں بورڈ کے امتحانات 9 مارچ ...



















