اہم خبریں
سورج آنکھیں دکھانےلگا،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
ملک بھر میں سورج آنکھیں دکھانے لگا ہے اور محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کے حوالے سے خبردار کر ...بلدیاتی انتخابات کاکیس:عدالت نےلوکل گورنمنٹ رولزسےمتعلق رپورٹ طلب کرلی
بلدیاتی انتخابات کےکیس میں لاہورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ کےرولز کے متعلق دس روزمیں رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویرنے شیخ امتیاز ...ایران امریکاکشیدگی،پاکستان کافلائٹ آپریشن معطل
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان کا فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ ...سکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ِثانی ختم، سکیورٹی بڑھانے کی ہدایات
تعلیم کے فروغ اور طلبا کے تحفظ کیلئے اقدامات،پنجاب بھر کے سکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ثانی ختم کرنے کا اعلان کر ...قبضہ نہ دلوانےپرلاہورہائیکورٹ کاڈی سی گجرات پراظہاربرہمی
قبضہ نہ دلوانےکےکیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں۔ ...موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغاز: محکمہ موسمیا ت کی وارننگ جاری
موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغازہو گیا؟محکمہ موسمیا ت نے سب کوخبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی تیز کرنوں ...ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکانےحملہ کردیا،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکااوراسرائیل نےحملہ کردیا۔ سینیٹ میں اظہارخیال ...کیا واقعی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ ’’بلڈ مون‘‘ ہے؟
کیا واقعی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ ’’بلڈ مون‘‘ ہے؟دلچسپ اور حیرت انگیزقیاس آرائیاں سامنے آ گئیں۔ کئی سوشل میڈیا صارفین ...رواں سال کاپہلاچاندگرہن آج ہوگا
پاکستان سمیت دنیابھرمیں رواں سال کاپہلاچاندگرہن آج ہوگا۔ ماہرین ِ فلکیات کے مطابق آج 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا، جو ...پنجاب : موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعدپنجاب میں بھی موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...



















