اہم خبریں
آسمان بادلوں کے نرغے میں: ملک بھرمیں کڑاکے کی سردی کا راج
ملک بھر میں شدید سردی کا راج ، آسمان بادلوں کے نرغے میں آ گیا۔گزشتہ دو روز سےبادلوں اور سورج کے درمیان ...ہر سو دھندکےڈھیرے:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےٹریفک کیلئےبند
ہر سو دھندکےڈھیرے،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکوٹریفک کیلئےمختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورتاکوٹ مومن تک شدیددھندکےباعث بند کردی گئی جبکہ موٹروےایم3فیض ...لاہور:محفوظ بسنت کےانتظامات مکمل،امن وامان کیلئے6 تا 8 فروری تک دفعہ 144 نافذ
لاہور میں محفوظ بسنت کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ شہر میں امن و امان اور حفاظتی اقدامات ...پی ڈی ایم اےکی ملکہ کوہسارمری میں برفباری کےحوالےسےپیشگوئی
ملکہ کوہسار میں برف باری دیکھنے کیلئے ہو جائیں تیار، پی ڈی ایم اے کی ملکہ کوہسار میں برفباری کے حوالے سے ...پاکستانی طلبا کیلئےچین کی طرف سے فلی فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان
بیرون ملک جاکر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،چین نے پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے فلی فنڈڈ سکالرشپس ...ملک میں کڑاکے کی سردی: ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
ملک بھرمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمہ موسمیات ...وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سےجاری ہوا۔ آرڈیننس کےمطابق قومی اسمبلی ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا، 9مئی واقعات میں سہیل آفریدی بھی ملوث نکلے
پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی ...وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےسندھ حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ...دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
دھند، بارش اور برفباری کےباعث ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں ...



















