تازہ ترین
26ویں آئینی ترمیم کےبعدپہلا آئینی بینچ تشکیل
نومبر 13, 202466026ویں آئینی ترمیم کےبعدجسٹس امین الدین کی سربراہی میں پہلا6رکنی آئینی بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ رجسٹرارسپریم کورٹ نےروسٹرجاری کردیا،جسٹس امین الدین ...ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کاسامناہے،وزیراعظم
نومبر 12, 2024880وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کاسامناہے۔ باکومیں پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف ...اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئےپی ٹی آئی رہنماؤں کوپولیس نے چھوڑدیا
نومبر 12, 2024710اڈیالہ جیل کےباہرسےحراست میں لیےگئے تحریک انصاف کےرہنماؤں کو پولیس نےکچھ دیربعدچھوڑدیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان ...سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہر
نومبر 12, 2024890سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےسےلاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجودہے۔خراب فضائی ماحول نےسانس لینامحال کردیا ہے۔پنجاب ...توشہ خانہ ٹوکیس:اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہو سکا
نومبر 12, 20241230توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہوسکا۔ اڈیالہ جیل میں ...پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 12, 2024520یونیسیف کی رپورٹ میں کہاگیاکہ پنجاب میں سموگ ایک کروڑ10لاکھ بچوں کےلئے سنگین خطرہ ہے۔ یونیسیف رپورٹ کےمطابق سموگ سےبچوں ...اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سےعالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،وزیراعظم
نومبر 12, 2024430وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےتوسیع پسندانہ اقدامات سے عالمی امن کوخطرات لاحق ہیں،جنگی جرائم پراسرائیل کوکٹہرےمیں لاکراحتساب کرناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف ...حکومت ڈی سیزکی ڈیوٹی لگائےسڑکوں پرچیکنگ کریں،عدالت کےریمارکس
نومبر 11, 2024580سموگ تدارک کےحوالےسےکیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیےکہ پنجاب حکومت ڈی سیزاوراےسیزکی ڈیوٹی لگائےکہ اپنے دفاتر سے ...پاکستان کےامن کیلئےہمیں متحدہوناہوگا،مولانافضل الرحمان
نومبر 11, 2024610جمعیت علمااسلام(ف)کےسربراہ مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستان کے امن کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم ...جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصورعلی شاہ
نومبر 11, 2024770ٹیکس سےمتعلق کیس کی سماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ نےریمارکس دئیےکہ جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©