کھیل
انڈین کپتان روہت شرماچیمپئنزٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟
شائقین کرکٹ کےلئےاہم خبر،انڈین کرکٹ ٹیم کےکپتان روہت شرما چیمپئنز ٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟ ہرآئی سی سی ایونٹ سےپہلےمیزبان ملک میں کپتانوں ...پی ایس ایل10کی ڈرافٹنگ مکمل،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدا؟
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کی ڈرافٹنگ کاعمل مکمل ہوگیا،کس ٹیم نےکونسےکھلاڑی کوخریدلیا۔ پاکستان سپرلیگ کےسیزن10کےپلیئرزڈرافٹ کی تقریب کاانعقادصوبائی دارالحکومت لاہورمیں کیاگیا،شاہی قلعہ میں ...ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئے 15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیاگیا۔ اسکواڈ میں ...چیمپئنزٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کامجھےعلم نہیں،صائم ایوب
پاکستان کرکٹ ٹیم کےابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب نےکہاہےکہ چیمپئنز ٹرافی کھیل پاؤں گایانہیں اس کا مجھےعلم نہیں۔ لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےنوجوان کرکٹرصائم ایوب کاکہناتھاکہ میرےچیمپئنزٹرافی ...برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستانی سہیل عدنان نےتاریخ رقم کری
برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےسہیل عدنان نےتاریخ رقم کری۔ پاکستان کی شان سہیل عدنان نے18سال بعدبرٹش جونیئراوپن سکواش ...محسن نقوی کا صائم ایوب کے علاج معالجے کیلئے بڑا اقدام
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کاصائم ایوب کےعلاج معالجےکےلئے بڑا اقدام، قومی بلےبازعلاج کےلئے لندن روانہ ہوگئے۔ ابھرتےہوئےبلےبازصائم ایوب ...دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوشکست دیکر،وائٹ واش کردیا
سیریزکےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےشاہینوں کو10وکٹوں سےشکست دےکروائٹ واش کردیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ...بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا
آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں ...چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کیساتھ تیار ہوگا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کےساتھ تیارہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم ...دورہ پاکستان،ویسٹ انڈیزکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
دورہ پاکستان کےلئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم 19سال بعد کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ ...



















