کھیل
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کیخلاف دوسری اننگزمیں پاکستان نے213رنز بنالیے
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف دوسری اننگزمیں ایک وکٹ کےنقصان پر213 رنزبنالیےجبکہ 208سکورکاخسارہ باقی رہےگیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ ...دوسراٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ دوسرےروزبھی جاری،ریان رکلٹن نےڈبل سنچری کرلی۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ...ٹخنےمیں فریکچر،صائم ایوب دوسرےٹیسٹ سےباہر
صائم ایوب ٹخنےمیں فریکچرکےسبب6ہفتےتک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ صائم ایوب کوفریکچرکیپ ٹاؤن میں دوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےدن فیلڈنگ کے دوران ہوا۔فریکچردائیں ٹخنےپرہوا۔ایم ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کے3کھلاڑی آؤٹ،بیٹنگ جاری
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کےتین کھلاڑی جلدآؤٹ ہوگئے،جبکہ میزبان ٹیم نے184رنزبنالیے۔ ٹاس: کیپ ٹاؤن میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں میزبان ...دوسراٹیسٹ :پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر
دوسرےٹیسٹ میچ کےدوران پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،صائم ایوب فیلڈنگ کرتےہوئےزخمی ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤن کےنیولینڈکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی ...سیریزبرابرکرنےکاامتحان:پاک جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ ،آج سےکھیلاجائیگا
سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔ دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم ...شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے،عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کےعبوری ہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم ...ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی،بیٹرز میں انگلینڈکےجوروٹ کاپہلانمبربرقرارہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں انگلینڈکےہیری بروک دوسرے،نیوزی لینڈکےکین ...چیمپئنزٹرافی:پاکستانی اسکواڈمیں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
چیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستانی اسکواڈمیں کون کون شامل؟ممکنہ کھلاڑیوں کےنام سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستانی اسکواڈمیں پرانےکھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے، فخرزمان، شاداب خان ...



















