کھیل
پہلاٹی 20:جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نےپاکستان کوشکست دیدی
پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو 10 رنز سے شکست دےدی۔ پاکستان جنوبی افریقہ ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ ملتان ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:چین نےپاکستان کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل میں چین نےپاکستان کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی ۔ چین میں جاری میگاایونٹ اپنےاختتام کی طرف ...چیمپئنز ون ڈےکپ: مارخورز نے اسٹالینزکو126رنزسےشکست دیدی
چیمپئنزون ڈےکپ میں مارخورزنےاسٹالینزکو126رنزسےشکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ مارخورز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر ...ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کےآخری گروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں پاکستان کوشکست کاسامناکرناپڑا۔ چین میں جاری میگاایونٹ میں پاکستان اوربھارت دوایسی ٹیمیں ...چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنزسےشکست دیدی
چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 133 اسکور سےشکست دےدی۔ الائیڈبینک اسٹالیئنز کے کپتان محمد ...چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
چیمپئنزون ڈےکپ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنزسےشکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ میگاایونٹ کاآغازگزشتہ روزفیصل آبادمیں ہوا،چیمپئنزون ...ٹی20سیریز:جنوبی افریقہ کی ویمنزٹیم لاہورپہنچ گئی
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےجنوبی افریقہ کی ویمنزکرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرکپتان لورا وولوارٹ کی قیادت ...پاکستان ہاکی ٹیم نےایشین چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
پاکستان ہاکی ٹیم کابڑامعرکہ،ایشین چیمپئنزٹرافی میں قومی ٹیم نےچین کوشکست دےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ کامیلہ اپنےاختتام کی ...پاکستان کیخلاف انگلینڈنے17رکنی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان کردیا
انگلینڈکرکٹ بورڈنےپاکستان کےخلاف 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے 17رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ پاکستان میں تین میچزکی ٹیسٹ سیریزکےدوران بین اسٹوکس انگلش ...ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ایشین چیمپئنزٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کوایک گول سےشکست دےدی۔ چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ...



















