کھیل
قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن:محسن نقوی نےاہم ٹاسک دیدیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےچیمپئنزٹرافی سےقبل قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کاپراجیکٹ مکمل کرنے کا ٹاسک دےدیا۔ چیئرمین پاکستان ...پیرا لمپکس:پاکستانی حیدرعلی نےبرانزمیڈل جیت لیا
پیرالمپکس میں پاکستان کےحیدرعلی نے52.54میٹرکی ڈسکس تھروکرکےبرنزمیڈل جیت لیا۔ جبکہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ ...محمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپروبلےبازمحمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی نےسوشل میڈیا کے ذریعے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔محمد حارث ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کراچی سےدبئی منتقل ہونے کےامکانات
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےکراچی کےمیچ دبئی منتقل ہونے کے امکانات ہے۔ انگلینڈکےخلاف تین ٹیسٹ کی سیریز کاکراچی ٹیسٹ ابوظہبی میں منتقل کرنےکی تجویزپرغورکیاجارہاہے۔آئندہ ...بنگلہ دیش سےوائٹ واش:پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔بنگلہ دیش سےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کےبعدپاکستان ٹیم کی دودرجےتنزلی ہوگئی۔ ...سینیٹ میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے قراردادمنظور
قومی ہیروارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئے سینیٹ میں قراردادپیش کی گئی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ...تاریخی شکست:بنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں شاہینوں کووائٹ واش کردیا
شاہینوں کوتاریخی شکست دےکربنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کووائٹ واش کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےدوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کے کاغذی شیرمیدان ...دوسراٹیسٹ:پاکستان پروائٹ واش کےبادل منڈلانے لگے
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری،قومی ٹیم پروائٹ واش کےبادل منڈلانےلگے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ کےآخری روزپاکستان کےخلاف ...دوسراٹیسٹ:185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کے185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری موسم خرابی کی وجہ سےمیچ روک دیاگیا۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ ...سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست
سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست کاسامناکرناپڑا۔انگلش ٹیم نے190 رنز سےفتح حاصل کرکےسریزمیں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈنےتین میچزکی سیریزمیں سری ...



















