کھیل
راولپنڈی ٹیسٹ:قومی ٹیم کی شکست،ڈریسنگ روم کی کہانی سامنے آگئی
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کوبنگلہ دیش کےہاتھوں عبرتناک شکست کےبعدڈریسنگ ر وم کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان ...پی سی بی نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزون ڈےکپ کےشیڈول کااعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے ...قومی ہاکی ٹیم ادھارکی ٹکٹوں پرچین گئی:صدرپی ایچ ایف کاانکشاف
صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف )طارق بگٹی نےانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئے قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ادھارکی ٹکٹیں لےکرچین گئے۔ ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےشیڈول کااعلان کردیا،میگاایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا 6 اکتوبر کو ہوگا۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ...پی سی بی نے چیمپئنز کپ کی ٹیموں کے 5 مینٹورز کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےچیمپئنزکپ کی ٹیموں کے5 مینٹورز کا اعلان کر دیا۔ مینٹورز میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ...پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نےتاریخ رقم کردی،پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں ...پاکستان شاہینزکاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ
پاکستان شاہینزنےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان شاہینزنےٹاس جیت کربنگلہ دیش اےکوپہلےبیٹنگ ...پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھےروزکاکھیل مکمل ،بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔دوسری اننگ میں قومی ٹیم نے1وکٹ کےنقصان پر23رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ ...ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی:قومی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی
ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےپاکستانی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی۔ سترہ رکنی سکواڈعمادبٹ کی قیادت میں اسلام آبادسےچین کےلئےروانہ ہوگا۔محمد ...قومی کرکٹرشاہین آفریدی کےہاں ننھےمہمان کی آمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرشاہین آفریدی کےہاں ننھےمہمان کی آمد،کھلاڑی کومبارکبادملنےکاسلسلہ جاری۔ فاسٹ بولرشاہین آفریدی کے بیٹے کی ولادت آج صبح ہوئی،شاہین ...



















