کھیل
پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:کھانےکاوقفہ، بنگلہ دیش نے389رنزبنالیے
پہلے ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزکھانےکےوقفےتک بنگلہ دیش نےاپنی پہلی اننگزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 389 رنز بنا لیے۔ مشفیق الرحیم 101 رنز ...پنڈی ٹیسٹ تیسراروز:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرےروزکےاختتام پرپاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم نے5وکٹوں کےنقصان پر316رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں تیسرےدن ...راولپنڈی ٹیسٹ:دوروزکاکھیل مکمل:بنگلہ دیش نے 27رنزبنالیے
راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف 6وکٹوں کےنقصان پر447رنزپراننگزڈکلیئرکردی۔جواب میں مہمان ٹیم نےدوسرےروزکےاختتام تک 27رنزبنالیے۔ راولپنڈی ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے4وکٹوں کےنقصان پر295رنزبنالئے
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ،کھانےکےوقفےتک قومی ٹیم نے 4وکٹوں کےنقصان پر 295رنز بنالئے ،محمدرضوان اورسعودشکیل نےسنچریاں ...راولپنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری4کھلاڑی آؤٹ
راولپنڈی میں پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان جاری پہلےٹیسٹ میچ میں پہلےروزشاہینوں کی بیٹنگ جاری قومی ٹیم کی چوتھی وکٹ 114رنزپرگرگئی۔ آج سےپاکستان ...چیمپئنزٹرافی کی تاریخوں میں تبدیلی کی خبریں گمراہ کن ہیں،پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کاکہناہےکہ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی تاریخوں میں ممکنہ تبدیلی کےبارےمیں خبریں گمراہ کن ہیں۔ پاکستان کرکٹ ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کاٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلےپاکستان کوبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم ...پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریزکےلئےقومی ٹیم کے11کھلاڑیوں کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کی اعلان کردہ ٹیم میں کپتان شان مسعود، سعود شکیل، عبداللہ شفیق، ...پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی ٹیم کودھچکا
قومی ٹیم کودھچکا، بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزسےفاسٹ بولرعامرجمال باہرہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ ...مکسڈمارشل آرٹس:قومی فائٹرنےبھارتی فائٹرکوشکست دیدی
مکسڈمارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کاانعقادپہلی بارپاکستان میں کیاگیا۔دنیابھرسےسولہ ممالک سے180فائٹرزمیں مقابلہ ہوگا۔سب سے بڑے ٹاکرے میں قومی فائٹر رضوان علی نے ...



















