کھیل
وزیراعلیٰ کی ارشدندیم کےگھرآمد:10کروڑکاچیک پیش کیا
وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی ہیروارشد ندیم کےگھرآمد،مریم نوازنے فخر پاکستان کودس کروڑکا چیک اورہنڈاسوک کارکی چابی پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمیاں ...نویداکرم چیمہ کوپاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )انتظامیہ کی جانب سےنویداکرم چیمہ کوپاکستان کرکٹ کاٹیم کاتیسری بارمنیجرمقررکرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق نوید اکرم چیمہ دورہ ...وزیراعظم شہبازشریف نےارشدندیم کوملاقات کیلئے بلالیا
وزیراعظم شہبازشریف نےگولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کوملاقات کےلئے دعوت دےدی۔ ذرائع کےمطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ...فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول
فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول ہوگیامولاناطارق جمیل نےقومی ہیروکوپانچ لاکھ کاچیک دیا۔ مولاناطارق جمیل نےارشدندیم کےاعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیا،تقریب میں مولاناطارق جمیل نےقومی ...پیرس اولمپکس اختتام پذیر:امریکابازی لےگیا
پیرس اولمپکس 2024میں امریکانےگیمزکامیلہ لوٹ لیا،اختتامی تقریب میں فنکاروں نےاپنےفن کامظاہرہ کیا جبکہ آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے سماں باندھ دیا۔ ...ارشدندیم کی وطن واپسی: فقیدالمثال استقبال کیاگیا
پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولن تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے،قومی ہیرو ...پیرس اولمپکس : کھیلوں کےمیلےکی اختتامی تقریب کل ہوگی
پیرس اولمپکس ،کھیلوں کےسب بڑےمیلےکی اختتامی تقریب کل ہوگی۔ اختتامی تقریب پیرس کے مرکزی سٹیڈیم سٹیڈ دی فرانس میں منعقد ہوگی ۔ ...ارشدندیم پرانعامات کی برسات:کیاکیاملےگا؟تفصیل جانیے
پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں تاریخ رقم کرنےوالےارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہےقومی ہیروکوکیاکیاملےگا،فہرست سامنےآگئی۔ پیرس اولمپکس میں ارشدندیم نےپاکستان ...اولمپئن ارشد ندیم کو سی ای او ڈسکور پاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق کا خراج تحسین
ڈسکور پاکستان ٹی وی کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں عالمی ریکارڈ قائم ...بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم پاکستان پہنچ گئی
بنگلہ دیش کرکٹ اےٹیم دورہ پاکستان کےلئےاسلام آبادپہنچ گئی۔ بنگلہ دیش اےٹیم ڈھاکہ سےبراستہ دوحہ پاکستان پہنچی ،بنگلہ دیش اےٹیم پاکستان شاہینزکےخلاف ...



















