سرکاری حج سکیم۔ 17 ہزار عازمین نے گھر بیٹھے دوسری قسط کی ادائیگی کی، وزارت مذہبی امور

0
9

وفاقی وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت 17 ہزار عازمین نے ون لنک کے ذریعے گھر بیٹھے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کرلی۔
ترجمان وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری ہے اور اب تک 32 ہزار 178 سرکاری عازمین حج نے دوسری قسط کی ادائیگی کر لی ہے۔

Leave a reply