ایرانی وفدسےملاقات کرکےخوشی ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف

0
3

وزیراعظم شہباز شریف نےکہاکہ ایرانی وفدسےملاقات کرکےخوشی ہوئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وفد سے ملاقات خوشگوار رہی۔
انہوں نے کہا کہ ملاقات کے دوران دوستانہ ماحول میں موجودہ علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بھی گفتگو ہوئی۔

Leave a reply