بات صرف نیت کی ہوتی ہے، کوئی کعبے سے بھی خالی ہاتھ لوٹ آتا ہے، کوئی گھر بیٹھے رب کو پالیتا ہے، ریما خان

0
4

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ریماخان نےکہاہےکہ بات صرف نیت کی ہوتی ہے، کوئی کعبے سے بھی خالی ہاتھ لوٹ آتا ہے، کوئی گھر بیٹھے رب کو پالیتا ہے۔
معروف اداکارہ ریما خان نے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا جس نے دلوں کو چھو لیا اور مداحوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا، اُن کا کہنا ہے کہ حقیقی ایمان کی بنیاد صرف اعمال پر نہیں بلکہ خالص نیت پر ہوتی ہے۔
میرا بھی یہی ماننا ہے کہ اصل اہمیت نیت کی ہے۔ بعض لوگ حج یا عمرہ ادا کرنے کے باوجود اپنے رویّے میں تبدیلی نہیں لاتے، جبکہ کچھ لوگ روزمرہ زندگی میں حسنِ اخلاق، لوگوں سے بھلائی اور نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرتے رہتے ہیں۔

Leave a reply