آئی کیوب قمر سیٹلائٹ مشن

0
41

پاکستان ٹوڈے: سیٹلائٹ نے چاند کے مدار میں پہلا فوٹو بنا لیا

سیٹلائٹ نے مدار سے چاند کے فوٹو بنا کر سپیس سٹیشن کو بھیجے, چائنہ میں سپیس ہیڈکواٹرز تصاویر کو موصول کیا۔

چائنہ نے آئی کیوب قمر سے بنی فوٹو کو پاکستانی سفیر کے حوالے کیا، تصاویر کی پہلی رونمائی کی گئی پھر تقریب منعقد کی گئی۔

مصنف

Leave a reply