آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 11 ہو گئی

0
72

لودھراں:(پاکستان ٹوڈے) آسمانی بجلی گر نے سے 3 اموات کی رپورٹ ۔

رحیم یار خان میں آسمانی بجلی گرنے سے مزید دو افراد جانبحق, ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا متعلقہ اضلاع کے ڈی سیز سے ٹیلیفونک رابطہ۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے کی زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات, جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کی جائے گی۔ انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے۔ قدرتی آفات کا مقابلہ ملکر اور باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے۔

ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کوتاہی یا غیر زمہ داری برداشت نہیں کی جائے گی ۔ عوام الناس سے درخواست ہے خراب موسم میں محفوظ مقامات پر رہیں۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

Leave a reply