اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو

0
139

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) آئین کے تحت آزاد امیدوار کسی بھی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں

ہمیں ہماری ستائس مخصوص نشستوں سے محروم رکھا گیا، سپریم کورٹ نے اگر 45 سال بعد کسی کو حق دینا ہے تو اسکا کیا جا سکتا ہے. عمران خان سمیت تمام رہنما اور کارکنان کو کس جرم میں حراست میں لیا گیا ہے.

جمہوریت میں پر امن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، ہم فارم 45 والے جبکہ یہ 47 والے ہیں، تمام غیر آئینی اقدامات کی ہم پر زور مزمت کرتے ہیں..

Leave a reply