ایران،اسرائیل تنازعہ،سونےکی قیمت میں اضافہ

0
10

ایران ،اسرائیل تنازعہ کےاثرات آنےلگےحملہ کےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیااسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ہونےسے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے ہوگئی ۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ فی اونس سونے کی قیمت 2653 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

Leave a reply