ایرانی صدر کی آمد، پاکستان ریلوے کا بڑا اقدام

0
51

پاکستان ٹوڈے: ڈویژنل سپرٹینڈنٹ آفس کراچی, کل کراچی میں غیر ملکی معززین کی آمد پر مختلف راستے بند کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جس کی وجہ سے پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیئے کراچی سے اندرون ملک جانے والی تمام گاڑیاں ڈرگ روڈ اسٹیشن اور لانڈھی اسٹیشن پر 2 منٹس کا اسٹاپ کریں گی۔

یہ سہولت صرف کل 23 اپریل 2024 کے لیئے مہیا کی گئی ہے، پاکستان ریلوے ہمیشہ آپ کے ساتھ ۔

Leave a reply