ایشوریارائےکی ویڈیونےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی

0
10

سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ اداکارہ ایشورایارائےکی نئی ویڈیونےابھیشیک بچن سےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ایشورایارائےاورابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں کافی عرصہ سےمیڈیاپرگردش کررہی ہیں۔مگراب اداکارہ ایشورایارائےکی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرزیرگردش ہےجس کےبعدیہ ساری خبریں جھوٹی ثابت ہوگئی ہیں۔
ایشورایارائےکی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارہ کےہاتھ میں شادی کی انگوٹھی موجودہے۔ہندومذہب میں اس انگوٹھی کی بڑی قدرہوتی یہ انگوٹھی دلہن کوشادی والےدن اس کی کوئی رشتہ دارپہناتی ہے۔جس کو’وی شیپ‘ کہا جاتا ہے،بھارت میں یہ انگوٹھی شادی شدہ عورت کی زندگی میں بڑی اہمیت رکھتی ہے۔
واضح رہے کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی شادی سال 2007 میں ہوئی تھی اور ان کے گھر بیٹی آرادھیا کی پیدائش سال 2011 میں ہوئی تھی۔

Leave a reply