بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا

0
55

بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپشاورہائیکورٹ سےریلیف مل گیا۔
پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت اورمقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقاراحمدنےکی
۔
وکیل درخواست گزارنےموقف اپنایاکہ بشریٰ بی بی بیمارہیں اس لیےاستشناکی درخواست دی ہے۔جس پرعدالت نےبشریٰ بی بی کی حاضری سےاستشناکی درخواست منظورکرلی۔
عدالت نےبشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں3ہفتوں تک توسیع کردی۔
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےاستفسارکیاکہ کیاحکومت نےجواب جمع کرایاہے؟
عدالت نےدرخواست کی سماعت ملتوی کردی۔

Leave a reply