جارجیا،ہزاروں افرادکااحتجاج ،مظاہرین کاپولیس پرحملہ

0
33

جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،دوران احتجاج مظاہرین نےپولیس پرحملہ کردیا۔
جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،شرکانےیورپی یونین میں شمولیت کےمذاکرات معطل کرنےپرحکومت مخالف مظاہرہ کیا۔
کچھ مظاہرین نےپارلیمنٹ کی سیڑھیوں پرموجودپولیس پرحملہ کیا،پولیس نےہجوم منتشرکرنے کےلئے واٹرکینن اورآنسوگیس کااستعمال کیا۔
مظاہرین کاکہناہےکہ جارجیامیں جمہوریت کےلئےسراپااحتجاج ہیں۔

Leave a reply