خلیل الرحمان کوہنی ٹریپ کیس:عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا

0
21

رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پروکلاکودلائل کےلئے طلب کرلیا۔
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر کارروائی دس اگست تک ملتوی کردی۔
خلیل الرحمٰن قمر کے نئے وکیل بلخ شیر کھوسہ اور مدثر چودھری نے وکالت نامہ جمع کروادیا۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا،عدالت نے پولیس سے مقدمے کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

Leave a reply