خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا

0
18

خیبرپختونخواکابینہ کا17واں اجلاس 5نومبرکوطلب کرلیاگیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس دن گیارہ بجے سول سیکرٹریٹ کی کیبنٹ روم میں ہوگا ،ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف ایشوز پر غور وخوص ہوگاکابینہ اجلاس کا باقاعدہ ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Leave a reply