خیبر پختونخوا: کالجز اور یونیورسٹیز میں تعطیلات کا اعلان

0
25

پاکستان ٹوڈے: طلبا کی موجیں۔ خیبر پختونخواکے کالجز اور یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری۔

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام کالجوں اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ صوبے بھر میںموسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

جس کے مطابق صوبے کے تمام میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی، جبکہ صوبے کے بالائی اور سرد اضلاع میں تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

Leave a reply