سلمان اکرم راجہ کاعہدےسے استعفیٰ دینے سے انکار، ذمہ داریاں جاری رکھنے کا اعلان

0
4

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ پارٹی نظم و ضبط انتہائی اہم ہے، اور وہ عمران خان سے ملاقات تک اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے دی گئی ذمہ داری ان کے لیے اعزاز کی حیثیت رکھتی ہے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ، عہدوں سے متعلق تنقید پر علیمہ خانم سے ناراض ہوگئے تھے۔

Leave a reply