دما دم مست قلندر ہونے والا ہے،ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے،علی امین

0
9

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ دمادم مست قلندرہونےوالاہے،ہررکاوٹ عبورکرکےپنڈی جائیں گے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکاقافلہ راولپنڈی کی جانب رواں دواں ہے، میڈیا سے گفتگو کر تےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ پاکستان میں دفعہ 804لگ چکی ہے، آگے آگے تماشا دیکھیں ہوتا کیا ہے۔ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
علی امین گنڈاپورکامزیدکہناتھاکہ آگے دما دم مست قلندر ہونے والا ہے،ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے، پنجاب حکومت اپنا کام کرے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔

Leave a reply