لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر فیصل کی موجودگی میں خون کے نمونے حاصل کرلیے
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے پمز ہسپتال کے عملے نے لیے، بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ عدالتی حکم کی روشنی میں ڈاکٹر فیصل کی نگرانی میں ہوا۔
بشری بی بی نے میڈیکل چیک اپ کروانے سے انکار کردیا، ڈاکٹر فیصل کے اسرار کے باوجود بشری بی بی نے خون کا سیمل نہیں دیا، بانی پی ٹی آئی احتساب عدالت میں متعدد مرتبہ بشری بی بی کے معائنے کی درخواست کرچکے ہیں
بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر بھی بشری بی بی طبی معائنے کے لیے راضی نہیں ہوئی، بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال سے مختلف ٹیسٹ کرائے جائیں گے، میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس احتساب عدالت میں پیش کی جائے گی۔
لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 5, 2024عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش
دسمبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔