ریلویز پولیس کراچی ڈویژن کی مؤثر کارروائی

0
63

پاکستان ٹوڈے: بذریعہ ٹرین بڑی تعداد میں شراب کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

تفصیلات کے مطابق ملزم خضر حیات سیاہ بیگ کے ساتھ ریلوے اسٹیشن کراچی میں داخل ہوا، ڈیوٹی پر موجود ریلویز پولیس اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر تلاشی لی۔

ملزم کے پاس موجود سامان سے معروف برانڈ کی 24 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں، ملزم پاکستان ایکسپریس میں سوار ہونا چاہتا تھا، ریلویز پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ ریلویز پولیس کراچی کینٹ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا

Leave a reply