
سموگ کےتدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک کےلئےموثراقدامات نہ کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔
عدالت نےپانی ضیاع پرہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔
جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ پانی ضائع کرنےوالی سوسائٹیزکے دفاترسیل اورمقدمات درج کیےجائیں۔
عدالت نےپانی ضائع کرنےوالی ہاؤسنگ سوسائیٹزکو5لاکھ جرمانہ کرنےکاحکم دےدیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025 -
ہونڈا نے اپنی نئی گاڑی مارکیٹ میں متعارف کروا دی
مئی 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














