سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

0
43

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے۔ دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر گیس دریافت سے آگاہ کر دیا

Leave a reply