سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیس سے گفتگو

0
58

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) حکومت سندھ عبدالستار ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن سے جوڑنے جا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اورنج لائن کے مسافر بی آر ٹی اسٹیشن پر اتریں گے اور پیدل پل کراس کر کے گرین لائن میں بیٹھ جائیں گے۔ خوش آئند بات ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں کم کی ہے۔

جو کل کے پی میں حرکت۔کی گئی وہ چھوٹی سوچ والے افراد ہی کر سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی چھوٹی سوچ والا چھوٹا شخس ہے۔ عمران خان نے کارکنان کو تحمل اور برداشت نہین سکھایا، خود بھی ایک آمر ہے، گورنر کی رہائشگاہ بند کرکے انہوں نے چھوٹی سوچ کا مظاہرہ کیا

عمران خان نے قوم کو ہمیشہ انتشار، الزام، جھوٹ، پروپیگنڈہ، بدتمیزی اور تقسیم کی سیاست سکھائی ہے، جو چیزیں عمران خان نےشروع کی ہیں وہ اس کے گلے پڑ جائیں گی۔ دبئی لیکس کی ویب سائیٹ ہے، جس کی کوئی تصدیق نہیں، شرجیل انعام میمن، میرا نام الیکشن کمیشن کے گوشواروں سے نکال کر لیکس میں شامل کیا گیا۔

سیاستدان آسان ترین فٹبال ہے، جس کا جی کرتا ہے لات مارتا ہے، شرجیل انعام میمن، بانی پی ٹی آئی کی لانچنگ سے آج تک عوام کی آنکھوں میں دھول۔جھونکی جا رہی ہے۔ ایک ماسٹر پلان کہیں بنایا گیا جس کے تحت اس کو چلایا جا رہا ہے، عمران خان پرویز مشرف کے ریفرنڈم میں ڈکٹیٹر کو ووٹ کرتا ہے، لاہور میں جلسہ ہوا، نچہ بچہ جانتا ہے کہ۔لوگ کہاں سے گئے۔

Leave a reply