صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق21 جولائی تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بادل برسیں گے جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی اور موسم میں خوشگوار تبدیلی متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے اعدادوشمار کے مطابق لاہور میں ہوا کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث حبس کی کیفیت برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے آج باغوں کے شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 اور زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 170ریکارڈ کی گئی ہے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر آ گیا ہے۔
توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 4, 2024جیل جانےکوتیارہوں،بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں روپڑیں
نومبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کامران خان ٹیسوری کی مختلف ممالک کے سفارت کاروں سے ملاقات
اپریل 10, 2024 -
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024 -
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
جولائی 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔