سونا مزید مہنگا ہوگیا

0
88

کراچی:4600روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا2 لاکھ32 ہزار 400 روپے پرپہنچ گیا

کراچی:10گرام سونے کی قیمت 3943 روپے کےاضافے سے1لاکھ 99 ہزار 245روپے ہوگئی

کراچی:عالمی مارکیٹ میں47 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2225 ڈالر پرپہنچ گیا

مصنف

Leave a reply