سونےکی قیمت میں مزیداضافہ

0
10

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ دیکھاگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400 روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 2058 روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 90 ہزار 209 روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 3177 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply