سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

0
12

صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
امیرہویاغریب بناؤ سنگھارہرکسی کی خواہش ہوتی ہے،مگرمہنگائی کےاس دورمیں ہرکوئی پریشان ہے۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 2144 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کے اضافے سے 2653 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے 3 ہزار 50 روپے ہوگئی۔

Leave a reply